Browsing Tag

عمران خان

اقتدار میں آکر اپنی ذات کے لیے پیسے بنانا کرپشن ہے عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پارٹی ورکرز کنونشن سے خطاب کررہے ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ اقتدار میں آکر اپنی ذات کے لیے پیسے بنانا کرپشن ہے، کرپٹ لوگوں کی وجہ سے ملک میں غربت ہے۔

فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کوپکڑکرعدالت لےجائیںگے،دانیال،طارق فضل

عمران خان نےتسلیم کیاتھاکہ ہنڈی کےذریعےدبئی سےپیسےمنگوائے،الیکشن کمیشن کےدائرہ کارکوچیلنج کرناحیرت کاباعث ہے،وزیراعظم بھی اپنےدائرہ کارکوچیلنج کرسکتےہیں لیکن نہیں کیا۔(ن)لیگی رہنماؤں کی پریس کانفرنس اسلام آباد: مسلم لیگ(ن)کے رہنماؤں نے…

سابق صدر پرویز مشرف نے پانامہ کیس پر عمران خان کی تعریف کر دی

اسلام آباد : نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا کہ پانامہ کیس میں پی ٹی آئی سپریم کورٹ میں کس طرح لڑی ہے اس بات کا مجھے علم تو نہیں ہے لیکن ہاں اس بات کو میں ضرور کریڈٹ دوں گا کہ عمران خان…

عمران خان نے غیرملکی کھلاڑیوں کو ’’پھٹیچر‘‘ کہنے کی وضاحت پیش کردی

ٹک:  چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ایک رسمی جملے میں غیر ملکی کھلاڑیوں کو پھٹیچر کہا تھا اور اسے سیاسی رنگ دے کر میڈیا پر اچھالا گیا۔ اٹک میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ میں نے ایک رسمی جملے میں غیر ملکی…

اگر سوشل میڈیا پر پابندی عائد کی گئی تو حکومت کیخلاف دھرنا دینے کیلئے سڑکوں پر آ جائیں گے: عمران خان

اسلام آباد : عمران خان نے پھر سے حکومت مخالف دھرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے ملک میں سوشل میڈیا پر پابندی عائد کیے جانے کی خبروں پر ردعمل دیا گیا ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ فیس بک پر…

کسی کھلاڑی کو ملک کی عزت سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے : چوہدری نثار

اسلا م آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ کسی کھلاڑی کو ملک کی عزت سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ میں سپاٹ فکسنگ کے معاملے پر ایف آئی اے تحقیقات کر…