ہر بھکاری ’فراڈیا‘ نہیں، کیونکہ ۔۔۔

’’بیٹا! 62 سال کا ہوگیا ہوں، تین بیٹیاں گھر پر بیٹھی ہیں، جن کی شادی کی عمر تقریباً نکل چکی ہے۔ اِن کی ماں ہیپاٹائٹس کے باعث بستر پر لگی ہے، کوئی بیٹا نہیں ہے جو بڑھاپے کا سہارا بنتا، گھر کرائے کا ہے۔ جب تک ہمت تھی تب تک مزدوری کی، اب نہیں…

سعودی سفارت خانے پر حملہ تاریخی حماقت تھی، ایران

تہران:  ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے گزشتہ برس تہران میں سعودی سفارت خانے اور مشہد میں سعودی قونصل خانے پر حملوں کو تاریخی حماقت اور غداری قرار دیا ہے۔ ایران کے خبر رساں ادارے آئی ایس این اے کے مطابق ایران کے ایک کالج میں منعقد تقریب سے…

شہریار صاحب، یہ دونوں ہی ہمارے ہیرو ہیں!

میں مانتا ہوں کہ عمر کے ایک حصے پر پہنچ کر انسانی دماغ ٹھیک سے کام کرنا چھوڑ دیتا ہے، جب بھی انسان پر ایسا وقت آجائے تو کسی بھی مشکل سے بچنے کے لیے سب سے اچھا اور آسان حل یہ ہے کہ وہ کوشش کرکے خاموشی اختیار کرے، کیونکہ اگر اُس نے ایسا…

جسٹن بیبر نے دورہ بھارت کے لیے انتظامیہ کو فرمائشی لسٹ تھمادی

اوٹاوا: معروف گلوکار جسٹن بیبر نے بھارت آنے سے پہلے ہی اپنی فرمائشی لسٹ شو انتظامیہ کو تھما دی جب کہ فہرست سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر 10 مئی کو ممبئی کے ڈی وائے پٹیل اسٹیڈیم میں پرفارم کریں گے لیکن اس سے پہلے…

رنویر کے گانے ’’ نشے سے چڑھ گئی اوئے‘‘ کا منفرد ریکارڈ

ممبئی: بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کی فلم ’’بے فکرے‘‘ کے گیت ’’نشے سے چڑھ گئی اوئے‘‘ یوٹیوب پر  سب سے زیادہ دیکھا جانے والا بھارتی فلم کا گیت بن گیا۔ بالی ووڈ اسٹار رنویر سنگھ کی فلم ’’بے فکرے‘‘ کو ریلیز ہوئے 5 ماہ سے زائد کا عرصہ بیت گیا ہے…

سعودی حکومت کا خواتین کی خودمختاری کیلیے اہم اعلان

ریاض: سعودی حکومت نے خواتین سے متعلق نئے قانون کا اعلان کردیا جس کے تحت اب خواتین کو گھر سے باہر نکلنے سمیت دیگر خاص کام کے لیے مردوں کی اجازت لینا لازم نہیں ہوگی۔ سعودی عرب کا شمار دنیا کے ان مخصوص ممالک میں ہوتا ہے جہاں خواتین پر گھر سے…

اسلام میں تفریح کا تصور

انسان کی تخلیق ہی کچھ اس بنیاد پر کی گئی ہے کہ انسان مسلسل کام اور لگاتار ایک ہی معمول سے نہ صرف تھک جاتا ہے بل کہ اکتا جاتا ہے۔ چناںچہ راحت کے اوقات کی تلاش اور روزہ مرہ کے معمولات میں تبدیلی کی خواہش انسانی فطرت میں شامل ہے۔ فرصت کے اوقات…

افغان سرحد سے فائرنگ امن کوششوں کے لئے نقصان دہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ افغان سرحد سے فائرنگ کے واقعات امن کی کوششوں کے لئے نقصان دہ ہیں لہذا افغان حکومت کی ذمہ داری ہے کہ ایسے واقعات کی روک تھام کرے۔ وزیر اعظم نوا زشریف نے پاک افغان بارڈر پر فائرنگ کے واقعے کی…

فرانس میں خاتون صدارتی امیدوار پر انڈوں کی بارش

پیرس:  فرانس کی قدامت پرست صدارتی امیدوار میری لی پین پر مشتعل ہجوم نے ’’فاشسٹ دفعہ ہوجاؤ!‘‘ کے نعرے لگاتے ہوئے انڈوں کی برسات کردی جبکہ ان کے سیکیوریٹی گارڈز بڑی مشکل سے انہیں وہاں سے بحفاظت نکالنے میں کامیاب ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کی…

فیس بُک صارفین کی تعداد 2 ارب تک جا پہنچی

سلیکان ویلی:  مشہور سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں اس کے صارفین کی تعداد تقریباً 2 ارب ہوچکی ہے یعنی اس وقت دنیا میں ہر تیسرا فرد کسی نہ کسی صورت میں فیس بُک استعمال کررہا ہے۔ اس وقت فیس بُک پر بنائے گئے اکاؤنٹس کی…