سچن ٹنڈولکر گلوکار بن گئے، سونو کے ساتھ گانا ریکارڈ کرا دیا

ممبئی:   سابق بھارتی اسٹار سچن ٹنڈولکر نے کرکٹ میدانوں میں بے مثال کامیابی کے بعد موسیقی کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ ٹنڈولکر نے معروف گلوکار سونونگم کے ساتھ نئی ڈیجیٹل اپلیکیشن کیلیے اپنی آواز میں گیت ریکارڈ کرایا، جس کے ابتدائی بول’’ گیند…

باپ کے ساتھ رہنے والے بچے بہتر نشوونما پاتے ہیں

لندن:  برطانوی ماہرین نے ایک دلچسپ سروے میں انکشاف کیا ہے کہ جو بچے اپنے والد کےساتھ رہتے ہیں وہ نہ صرف زیادہ صحتمند، مسرور، نفسیاتی اور جسمانی طور پر بہتر نشوونما پاتے ہیں۔ برطانوی ماہرین کے اس سروے میں یہ بات ثابت ہوئی ہےکہ جو بچے اپنے…

اکشے کمار کھڈے کھودنے لگے

مدھیہ پردیش:  بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں کھدائی کرتے ہوئے نظر آئے جس کی تصاویر اداکار نے بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہیں۔ اکشے کمار مداحوں نے اپنے اسٹار کی کھدائی کرتی تصاویر کو دیکھ کر حیرانی کا اظہار…

نصف ٹن وزنی مصری لڑکی کا بھارت میں کامیاب آپریشن،روبہ صحت!

یمان کی حالت اب کافی بہتر ،آئندہ ماہ اپریل میں واپس مصربھیجا جاسکتا ہے،ایک سال کے بعددوبارہ بھارت آئے گی،ڈاکٹر قاہرہ: بھارت میں زیرعلاج مصر کی نصف ٹن وزنی لڑکی کامیاب آپریشن کے بعدروبہ صحت ہورہی ہیں،عرب ٹی وی کے مطابق دوران علاج ان کی…

گرفت

گرفت ایک شخص ابراہیم ادہم رحمتہ اللہ علیہ کے پاس آیا اور کہا کوئی ایسا طریقہ بتائیے جس سے میں برے کام کرتا رہوں اور گرفت بھی نہ ہو۔ ایک شخص ابراہیم ادہم رحمتہ اللہ علیہ کے پاس آیا اور کہا کوئی ایسا طریقہ بتائیے جس سے میں برے کام کرتا رہوں…

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے 25 سال قبل کیے گئے اپنے فیصلے کو درست قرار دیدیا

ممبئی :  بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے 25 سال قبل کیے گئے اپنے فیصلے کو درست قرار دیا ہے جس کا اظہار انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں کیا۔بالی ووڈ پر راج کرنے والے شاہ رخ خان کا تعلق دہلی سے ہے لیکن اداکاری کا شوق انہیں ممبئی لے ا?یا اور 1988 میں ٹی وی…

سام سنگ گلیکسی ایس 8 کے ایسے 5 فیچر جو آئی فون میں نہیں

گلیکس ایس 8 اور ایس 8 پلس کو 21 اپریل کو فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا سام سنگ نے گلیکسی ایس 8 اور ایس 8 پلس متعارف کرا دئیے ہیں۔۔سام سنگ کے اس فون میں بہت سے ایسے فیچرز ہیں جو ایپل کے آئی فون میں نہیں۔ ہو سکتا ہے کہ ان میں سے کچھ فیچر آنےو…

قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت 11اپریل تک ملتوی کر دی گئی

ملتان: قندیل بلوچ قتل کیس اور مقتولہ کے والدین کی جانب سے دائر درخواست ضمانت پر سماعت11 اپریل تک ملتوی کردی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج کی رخصت کے باعث قندیل بلوچ قتل کیس میں مزید کارروائی کیلئے سماعت ملتوی کرنے کے ساتھ ساتھ گواہان کو دوبارہ پیش…

اسٹرابیری سے دماغی قوت میں اضافہ

اسٹرابیری ایک چھوٹا سا پھل ہے ، جو رس بھرا اور نرم وملائم ہوتا ہے ۔ اس کی شکل گول لمبوتری ہوتی ہے اور ذائقے میں یہ میٹھی یا ترش ہوتی ہے ۔ ملکوں کے لحاظ سے اس کی بہت سی اقسام ہیں ۔ یہ عموماََ مارچ سے مئی تک ہوتی ہے ۔ ڈاکٹر ایم : اسٹرابیری…

ٹرمپ انتظامیہ کے اقدامات ویٹیکن کے لئے باعث تشویش ہیں، پیٹر ٹرکسن

ویٹیکن ۔  ویٹیکن میں پوپ شپ کونسل کے انسانی ترقی کے وزیر کارڈینل پیٹر ٹرکسن نے ویٹیکن میں پوپ ششم کی رقم کردہ حقوق کی ترقی نامی سرکلر کی تحریر کی50 ویں سالانہ یاد کے موقع پر منعقدہ پریس کانفرنس میں امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں سے…