نیپال کی چین سے قربت سے خوفزدہ بھارت کا نیپال پر حملہ،ایک اور بڑے تنازعے کا آغاز

کھٹمنڈو(آئی این پی)بھارت خطے میں امن کیلئے خطرہ بن گیا، جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فوج نے نہتے نیپالی شہری کو اندھا دھند گولیاں برسا کر موت کے گھاٹ اتار دیا جس پر بھارت مخالف مظاہرے شدت پکڑ گئے ، نیپالی وزیراعظم نے مودی سے تحقیقات کا مطالبہ…

افغانستان آئرلینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں 30 رنز سے کامیاب

گریٹر نوئیڈا:  افغانستان نے آئرلینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 30 رنز سے کامیابی حاصل کرلی۔ افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹ پر 292 رنز اسکور کیے جب کہ رحمت شاہ 78، نور علی زردان 51، محمد شہزاد 43، محمد نبی 34…

پاک فصائیہ نے 50ویں سی ون تھرٹی طیارہ کی اوور ہالنگ مکمل کر لی

اسلام آباد(آن لائن)پاک فوج میں سی ون تھرٹی شامل ہونے کی تقریب چکلالہ ائیرپورٹ پر منعقد کی گئی،اس تقریب کے مہمان خصوصی پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان تھے، اس تقریب کی خاص بات 50ویں سی ون تھرٹی کی اوورہالنگ تھی جو ملکی سطح پر…

وزیراعظم نوازشریف نے خطاب کے دوران بھارتی گاناگنگایاکرپیمراقوانین کی خلاف ورزی کی ،سینئرتجزیہ…

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے منگل کےروزہولی کے موقع پرکراچی میں ہندوکمیونٹی سے خطاب کیاتھا۔اس خطاب پرتبصرہ کرتے ہوئے معروف تجزیہ کارڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف کاجوش خطابت قابل دیدنی تھااوروہ بہت ہی…

شاہ زیب حسن نے بکیز سے رابطوں کا اعتراف کرلیا

لاہور:  پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں شاہ زیب حسن آج دوبارہ پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے پیش ہوئے جس میں انہوں نے بکیز سے رابطوں کا اعتراف کر لیا۔ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں شاہ زیب حسن آج دوبارہ پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کے…

پاکستان سپر لیگ نے دنیامیں جھنڈے گاڑ دیئے،بین الاقوامی جریدے بلومبرگ کے حیرت انگیزانکشافات

واشنگٹن (آئی این پی)معروف بین الاقوامی جریدے بلومبرگ نے پاکستان میں پی ایس ایل فائنل کے انعقاد کو بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب اشتہاری کمپنیاں پاکستان کرکٹ میں بھاری سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کر رہی ہیں۔بلومبرگ نے اپنی رپورٹ…

سعودی عرب میں بریگیڈ بھیجنے کی خبریں،حکومت پاکستان کا باضابطہ موقف سامنے آگی

اسلام آباد(آئی این پی) سعودی عرب میں بریگیڈ بھیجنے کی خبروں میں صداقت نہیں،وزیر دفاع خواجہ محمدآصف نے حسین حقانی کے بیان پر پارلیمانی کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حسین حقانی کے بیان سے قومی سلامتی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا…

حسین حقانی کامعاملہ، اسامہ بن لادن کا روحانی باپ کون تھا؟پیپلزپارٹی نے سنگین دعویٰ کردیا

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ حسین حقانی کے معاملے کی تحقیقات کرنی ہیں تو ضرور کریں لیکن ساتھ ہی یہ تحقیقات بھی کی جائیں کہ اسامہ بن لادن کا روحانی باپ کون تھا‘ اسے مالی…