مقبوضہ کشمیر میں نوجوان سبز ہلالی پرچم لے کر پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا

سری نگر:  مقبوضہ کشمیر پر قابض حکومت نے ضمنی انتخاب کا ڈرامہ رچاتے ہوئے 8 افراد کی جان لے لی لیکن کشمیریوں نے ثابت کردیا کہ انتخابات حق خودارادیت کا متبادل نہیں ہو سکتے۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام میں بھارتی قابض فوج نے ایک مرتبہ پھر ظلم کی…

سرحد پرپاک بھارت جنگ چھڑ گئی،متعددزخمی

سما ہنی (آئی این پی ) بھارتی فوج کی سما ہنی سیکٹر کے مختلف سرحدی علاقوں پر گزشتہ دن اور رات کو بلا اشتعال فائرنگ و گولہ باری، ایک خاتون سمیت پانچ افراد زخمی ،شدید زخمیوں کو میرپور اور بھمبر ریفر کر دیا گیا ، پاک فوج کی مو ثر جوابی کارروائی…

بہاولپور میں جعلی پیروں کیخلاف کریک ڈاؤن، 4 گرفتار

بہاولپور:   سرگودھا واقعے کے بعد پولیس نے بہاولپور میں جعلی پیروں کے خلاف کریک ڈاؤن کرکے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ بہاولپور میں تھانہ سٹی حاصل پور پولیس نے کارروائی کرکے مبینہ طور پر 4 جعلی پیروں کو گرفتارکرلیا۔ پولیس کے مطابق سرگودھا واقعے…

کروڑوں کے انعامات،جس نے فائدہ اٹھانا ہے اُٹھالے،حکومت نے آخری تاریخ کا اعلان کردیا

لاہور( این این آئی)پہلی بار اندراج کے ساتھ سب سے بڑی مالیت کے انعامی بانڈ کی پہلی قرعہ اندازی رواں سال جون کے دوسرے ہفتے میں ہو گی ۔40ہزار روپے مالیت کے بانڈ کی خریداری کا آخری دن 10اپریل مقرر ہے ۔ بانڈ کا پہلا انعام 8کروڑ روپے کا ایک ،…

جنگی بحری بیڑا چل پڑا ، روسی صدر پیوٹن کا اعلان جنگ

ماسکو (این این آئی)امریکہ کی جانب سے شامی ایئربیس پر حملے کے بعد ماسکو اور واشنگٹن میں کشیدگی بڑھ گئی ہے ، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے شام پر اب حملہ کیا تو اسے پہلے روس کا سامنا کرنا پڑے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق…

شردھا کی وجہ سے ادیتیا اور فرحان آپس میں الجھ پڑے

ممبئی:  بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ شردھا کپور اور ادیتیا رائے کپور میں ایک بار پھر بڑھتی قربتوں نےان کے قریبی دوست  فرحان اختر کو آگ بگولہ کردیا اور وہ  تقریب میں ہی ادیتیا سے الجھ پڑے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  شردھا  اور ادیتیا رائے…

پنجاب میں موسم گرمامیں سکولوں کےلئے تعطیلات کاشیڈول جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ تعلیم پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپار ٹمنٹ نے تعلیمی سال 2017کےلئے سرکاری تعطیلات کاشیڈول جاری کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق تعلیمی سال 2017کےلئے سکولوں میں سرکاری تعطیلات کاشیڈول موسم گرماکےلئے جاری کیاگیاہے جس…

آئندہ 30روز میں پانامہ کیس کا فیصلہ آ جائے گا‘شیخ رشید

پانامہ کیس کا فیصلہ برصغیر کی تاریخ کا سب سے اہم فیصلہ ہو گا‘میں اب بھی اس بات پر قائم ہوں کہ( ن) اور قانون میں سے کسی ایک کا جنازہ نکلے گا‘گفتگو لاہور:  عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آئندہ 30روز میں پانامہ کیس کا فیصلہ آ…

پاکستان کا دوسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 283 رنز کا ہدف

گیانا:  پاکستان نے 3 میچز پر مشتمل ایک روزہ میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کو جیت کے لئے 283 رنز کا ہدف دیا ہے۔ گیانا کے پروویڈنس اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان جیسن ہولڈر نے ٹاس جیت کر پہلے گرین شرٹس کو…

بھارتی اداکارہ فرناز شیٹھی شوٹنگ کے دوران جھلس کر زخمی

ممبئی:  معروف بھارتی اداکار فرناز شیٹھی شوٹنگ کے دوران  کپڑوں میں آگ لگنے کے نتیجے میں زخمی ہوگئیں۔ اداکارہ فرناز شیٹھی ڈرامہ سیریل ’’وارث‘‘ کی شوٹنگ کے دوران آگ میں پھنسی ماں کو بچانے کی مناظر کی عکس بندی   کرارہی تھیں کہ آگ بجھاتے ہوئے…