وقار یونس کے گھر صف ماتم ۔۔ اہلیہ کیا حیران کن ٹویٹ کرتی رہیں ؟ دیکھ کر یقین نہیں کریں گے ‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ون ڈے میں بابر اعظم اور حسن علی کی عمدہ پرفارمنس نے جہاں پوری قوم کو خوش کیا وہیں قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس کی اہلیہ فریال وقار نے بھی دونوں کھلاڑیوں کی عمدہ پرفارمنس پر سماجی…

’’نیپال میں لاپتہ کرنل کا معاملہ سنگین ہو گیا ‘‘

اسلام آباد(آن لائن)نیپال میں لاپتہ ریٹائرڈ کرنل کے معاملے پر ملک دشمن ایجنسیوں کے ملوث ہونے کا شبہ،بیٹے نے تھانہ روات میں مقدمہ درج کر وادیا ۔ نیپال میں پاکستانی فوج کے ریٹائرڈ کرنل کو ملازمت بہانے بلا کر لاپتہ کر دیا گیا ان کے بیٹے نے…

شالیمار ایکسپریس کا انتظام نجی کمپنی کے سپرد کر دیا گیا

 کراچی:  پاکستان ریلوے نے شالیمار ایکسپریس کا انتظام 2 سال کے لئے نجی کمپنی کے سپرد کر دیا ہے۔ شالیمار ایکسپریس کا انتظام نجی کمپنی کے حوالے کرنے کے بعد ٹرین پہلے پر کراچی سے پہلے سفر کے لئے روانہ ہو گئی ہے، ڈی ایس ریلوے نثار میمن نے…

کئی الرجیز کی وجہ بننے والا پروٹین دریافت

بیلجیئم:  بیلجیئم کے ماہرین نے ایک پروٹین کے متعلق انکشاف کیا کہ وہ الرجی سے وابستہ کئی امراض کی وجہ بن سکتا ہے۔ بیلجیئم کے شہر راہیوشٹراڈ میں واقع وی آئی بی یوگینٹ تحقیقی مرکز برائے سوزش کے سائنسدانوں کے مطابق ٹی ایس ایل پی پروٹین انسانی…

’’دہشت گردی کا خطرہ ‘‘

پشاور (آن لائن)کرم اورکزئی ایجنسیوں ، کوہاٹ ، ہنگو ، ڈیرہ اسماعیل خان اور پشاور میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر تمام اداروں کو چوکس کردیا. پاڑہ چنار میں حال ہی میں رونماء ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ کے بعد…

دو بھائیوں کی سچی داستان

دونوں بھائی آگے پیچھے 1960 میں پیدا ہوئے۔ یہ ایفریکن امیریکن تھے، کریس اور مائیکل۔ان کا ھوم ٹاؤن رچ منڈ کیلیفورنیا تھا۔ دونوں جب تک ایلیمنٹری سکول میں تھے تو بہت اچھا رزلٹ گھر لاتے تھے۔یہ کل آٹھ بہن بھائی تھے اور بڑی مشکل سے زندگی میں گزارہ…

ٹرمپ حقیقی جنگ کے لئے تیار رہیں، روس اور ایران کی دھمکی

 لندن:  روس اور ایران  نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دھمکی دی ہے کہ وہ حقیقی جنگ کے لئے تیار رہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا کی جانب سے شام کے فضائی اڈے پر کروز میزائلوں سے حملے کا ردعمل دیتے ہوئے لندن میں روسی سفارتخانے نے امریکا کی جانب…

پولیس اہلکاروں سمیت درجن سے زائد افراد کا قاتل ذیشان الحق عرف مادھوری پکڑا گیا

پولیس اہلکاروں سمیت درجن سے زائد افراد کا قاتل ذیشان الحق عرف مادھوری پکڑا گیا ناظم آباد میں کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا،تعلق ایم کیو ایم لندن سے بتایا جاتا ہے کراچی "; پولیس اہلکاروں سمیت درجن سے زائد افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے…

شام پرروسی جنگی جہازوں کی بمباری ،18افرادجاں بحق

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک)انسانی حقوق کی تنظیم نے شام کے صوبے ادلیب میں روس کے جنگی جہازوں کی بمباری سے 18افراد جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہوگئے ہیں ۔عرب میڈیارپورٹس کے مطابق سیرین آبزرویٹری فار ہیومن کمیشن نے یہ بھی تصدیق کی ہے کہ بمباری سے مرنےوالوں…

معروف لیگی رہنما میر ظفراللہ خان جمالی کو اہم سیاسی جماعت نے شمولیت کی دعوت دیدی

لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق وزیر اعظم میر ظفراللہ خان جمالی کو پارٹی میں باضابطہ شمولیت یا دوسری صورت میں مل کر چلنے کی پیشکش کی ہے ۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر وپیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ آصف علی زرداری نے سابق وزیر…