اقتدار میں آکر اپنی ذات کے لیے پیسے بنانا کرپشن ہے عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پارٹی ورکرز کنونشن سے خطاب کررہے ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ اقتدار میں آکر اپنی ذات کے لیے پیسے بنانا کرپشن ہے، کرپٹ لوگوں کی وجہ سے ملک میں غربت ہے۔

کیا آپ نے پہلے پاکستانی ویب براؤزر کا نام سنا ہے؟

کیا آپ نے پہلے پاکستانی ویب براؤزر کا نام سنا ہے؟ نہیں تو آج آپکو بتاتے ہیں پاکستان نےآئی ٹی کی دنیا میں اپنا نام بنانے میں ہر قدم پر کامیابی حاصل کی ہے اور اس کا جیتا جاگتا ثبوت یہ ویب براؤزر ہے جس نے نا صرف براوزنگ کو تیز ترین سطح پر…

سوئزر لینڈ کے سب سے بڑے UBSبنک میں سب سے بڑا اکائونٹ کس پاکستانی شخصیت کا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار مبشر لقمان نے انکشاف کیا ہے کہ سوئزر لینڈ سے پاکستان میں رقم واپس لانے کیلئے بظاہر تو حکومت سوئس حکومت سے معاہدہ کر چکی ہے لیکن سوئزر لینڈ کے ایک سب سے بڑے…

پنجاب اسمبلی کے ارکان یوم پاکستان سے بے خبر

یوم پاکستان کیوں منایا جاتا تھا، یہ تو اسکولوں سے ہی بچوں کو سکھایا جارہا ہوگا، کیونکہ اس دن کی مناسبت سے بڑوں کے ساتھ ساتھ بچوں کے لیے بھی کئی تقاریب منعقد کی جاتی رہی ہیں۔ لیکن کیا پاکستان کی سیاست کے اہم ترین افراد جو ملک کی صوبائی…

’’رد الفساد‘‘ میں دہشتگردوں کے متعدد منصوبے ناکام بنائے گئے، آپریشن کی تفصیلات جاری

راولپنڈی: آئی ایس پی آر نے آپریشن ردالفساد کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق دہشت گردوں کے کئی منصوبے بروقت کارروائی سے ناکام بنادیئے گئے جب کہ آپریشن میں اب تک 30 سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوئے۔

چینی ساختہ ایئر ڈیفنس سسٹم پاک فوج کے دفاعی نظام میں شامل

راولپنڈی: پاک فوج کے دفاعی نظام میں نیا ایئر ڈیفنس سسٹم شامل کر لیا گیا، ايل وائی 80 سسٹم فضا ميں اہداف کو تلاش کرکے نشانہ بنانے کي صلاحيت رکھتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چینی ساختہ لو ٹو…

یہ پا کستا نی شہری آئندہ حج کی سعادت حاصل نہیں کر سکیں گے ، حکومت نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد(ما نیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم محمد نوازشریف نے وزارت مذہبی امور کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ سات سالوں کے دوران حج ادا کرنے والے درخواست گزار اس سال سرکاری سکیم کے تحت حج 2017کے لئے درخواست دینے کے اہل نہیں ہوں گے۔…

پاکستان کی زبردست ترقی کا عالیشان منصوبہ۔۔اسلام آباد میں بلند ترین حیران کن عمارت کی تعمیر کا فیصلہ…

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے اسلام آباد میں سی پیک ٹاور کی تعمیر کیلئے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک ٹاور کی بلند ترین عمارت پاک چین دوستی کی علامت ہوگی ، پلاننگ کمیشن کی سربراہی میں کمیٹی اس…

ایران نے دنیا بھر میں ایٹمی سیفٹی کو ترقی دینے کا مطالبہ کر دیا‎

ویانا:  آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے مستقل مندوب محمد رضا نجفی نے عالمی ادارے پر زور دیا کہ وہ دنیا میں ایٹمی سیفٹی کے ارتقا اور خدمات کی فراہمی کی غرض سے عالمی سطح پر کی جانےوالی کوششوں کو مربوط بنانے…