قیامت کی نشانی،پاکستان کے سب سے بڑے شہر میں بھائی بہن نے شادی کرلی

پاکستان ایک اسلامی ملک ہے اس ملک کا آئین اور قانون اسلامی اصول و ضوابط کو سامنے رکھ کر مرتب کیا گیا ہے، اس حوالے سے قانونی طور پر بہن کی بھائی سے شادی نہ صرف ایک غیر فطری اور معیوب عمل ہے بلکہ قانون کے نقطہ نظر سے قابل سزا جرم بھی ہے ۔

آرمی چیف اور چیف جسٹس نے زینب کے بوڑھے والدین کی فریاد سن لی

قصور میں ننھی زینب کے قتل نے ملک کے بڑے اداروں کو ہلا کر رکھ دیا۔ننھی پری کے والدین کی فریاد میڈیا پر گونجی تو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واقعے کا فوری نوٹس لے لیا،ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹر پیغام کے ذریعے بتایا…

کس کمپنی کا دودھ معیاری اور صحت کیلئے موزوں ہے ؟پنجاب فوڈ اتھارٹی نے وہ فہرست جاری کر دی جس کا عوام…

یہ تو آپ جانتے ہوں گے کہ گزشتہ سال 2017ءمیں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے پاسچرائزڈ اور یو ایچ ٹی /ٹیٹراپیک دودھ کے تین مرتبہ (مارچ، اگست اور دسمبر میں) نمونہ جات حاصل کئے اور ان کو سرٹیفائڈ لیبارٹریز SGS, PCSIRاور Intertek سے کیمیائی، حیاتیاتی اور…

اقتدار میں آکر اپنی ذات کے لیے پیسے بنانا کرپشن ہے عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پارٹی ورکرز کنونشن سے خطاب کررہے ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ اقتدار میں آکر اپنی ذات کے لیے پیسے بنانا کرپشن ہے، کرپٹ لوگوں کی وجہ سے ملک میں غربت ہے۔

کیا آپ نے پہلے پاکستانی ویب براؤزر کا نام سنا ہے؟

کیا آپ نے پہلے پاکستانی ویب براؤزر کا نام سنا ہے؟ نہیں تو آج آپکو بتاتے ہیں پاکستان نےآئی ٹی کی دنیا میں اپنا نام بنانے میں ہر قدم پر کامیابی حاصل کی ہے اور اس کا جیتا جاگتا ثبوت یہ ویب براؤزر ہے جس نے نا صرف براوزنگ کو تیز ترین سطح پر…

سوئزر لینڈ کے سب سے بڑے UBSبنک میں سب سے بڑا اکائونٹ کس پاکستانی شخصیت کا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار مبشر لقمان نے انکشاف کیا ہے کہ سوئزر لینڈ سے پاکستان میں رقم واپس لانے کیلئے بظاہر تو حکومت سوئس حکومت سے معاہدہ کر چکی ہے لیکن سوئزر لینڈ کے ایک سب سے بڑے…

پنجاب اسمبلی کے ارکان یوم پاکستان سے بے خبر

یوم پاکستان کیوں منایا جاتا تھا، یہ تو اسکولوں سے ہی بچوں کو سکھایا جارہا ہوگا، کیونکہ اس دن کی مناسبت سے بڑوں کے ساتھ ساتھ بچوں کے لیے بھی کئی تقاریب منعقد کی جاتی رہی ہیں۔ لیکن کیا پاکستان کی سیاست کے اہم ترین افراد جو ملک کی صوبائی…

’’رد الفساد‘‘ میں دہشتگردوں کے متعدد منصوبے ناکام بنائے گئے، آپریشن کی تفصیلات جاری

راولپنڈی: آئی ایس پی آر نے آپریشن ردالفساد کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق دہشت گردوں کے کئی منصوبے بروقت کارروائی سے ناکام بنادیئے گئے جب کہ آپریشن میں اب تک 30 سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوئے۔

چینی ساختہ ایئر ڈیفنس سسٹم پاک فوج کے دفاعی نظام میں شامل

راولپنڈی: پاک فوج کے دفاعی نظام میں نیا ایئر ڈیفنس سسٹم شامل کر لیا گیا، ايل وائی 80 سسٹم فضا ميں اہداف کو تلاش کرکے نشانہ بنانے کي صلاحيت رکھتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چینی ساختہ لو ٹو…