صنم بلوچ نے اپنی ایسی تصاویر اپ لوڈ کر دیں کہ سوشل میڈیا صارفین پھٹ پڑے، شدید تنقید کا سلسلہ شروع

0 70

صنم بلوچ نے اپنی ایسی تصاویر اپ لوڈ کر دیں کہ سوشل میڈیا صارفین پھٹ پڑے، شدید تنقید کا سلسلہ شروع۔۔۔۔۔۔لاہور: (آن لائن) بلاشبہ صنم بلوچ ایک نامور ٹی وی ہوسٹ اور اداکارہ ہیں، انہوں نے مارننگ شوز کو کئی مختلف انداز اور جہتیوں سے روشناس کرایا ہے۔ اور انہیں کون نہیں جانتاتاہم ان کو اس


وقت سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا انہوں نے غیر روایتی لباس زیب تن کر کے تصاویر انسٹا گرام پر اپلوڈ کیں۔مداحوں کا کہنا تھا کہ اداکارہ سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے ایسی تصاویر اپلوڈ کر رہی ہیں، رمضان میں حجاب وہ صرف دکھاوے کیلئے پہنتی ہیں۔ کجئی صارفین کی جانب سے صنم بلوچ کی تصوایر وائرل ہونے کے بعد شیئر کیا جا رہا ہے جبکہ کچھ صارفین صنم بلوچ کے پیج کو ہی ان فالو کر رہے ۔۔ پاکستان کی مایہ ناز اداکارہ صنم بلوچ نے کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جس کے باعث وہ پاکستانیوں کے دلوں میں بستی اس کے علاوہ ان کے ڈرامے بھارت میں بھی کافی مقبول ہیں ،تاہم اب بھارتیوں نے صنم بلوچ کو انوشکا شرما کا ہم شکل قرار دے دیاہے ۔بھارتی ویب سائٹ ’دانک بھاسکر‘کا کہناہے کہ صنم بلوچ انوشکا شرما جیسی دکھتی ہیں اور آج کل انوشکا شرما بالی ووڈ اداکار شارخ خان کے ساتھ فلم بنا رہی جس کا نام ’جب ہیر میٹ سیجل ‘ہے اور یہ فلم 4اگست کو ریلیز ہونے جارہی ہے تاہم اس فلم کے باعث انوشکا شرما خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں اور اسی کے باعث بھارتیوں نے صنم بلوچ کو انوشکا شرما کا ہم شکل قرار دے دیاہے ۔صنم بلوچ نے پاکستان میں کئی انتہائی نامور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں جن میں داستان ان کے کیرئیر کے بہترین ڈراموں میں شامل ہے جبکہ دوسری جانب انوشکا شرما نے رب نے بنا دی جوڑی سمیت دیگر کئی فلموں میں اداکار کر کے نام کمایا۔
(دھرتی نیوز)

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

Comments

Loading...