پاکستانی کی معروف ادکارہ ماریہ واسطی کی ایسی بولڈ تصاویر منظر عام پر آگئیں کہ جس نے دیکھیں وہ حیرت میں ڈوب گیا

0 76

نیویارک(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ ماریہ واسطی کی امریکہ میں لی گئی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ماریہ واسطی ان دنوں امریکہ میں چھٹیاں گزار رہی ہیں۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ان کے ایک دوست بھی موجود ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے


ماریہ واسطی کی وائرل ہوتی تصاویر اور ان تصاویر میں زیب تن کیے گئے لباس پر انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ جونی زاید کو ماریہ واسطی کا خاصا قریبی دوست مانا جاتا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے جونی زاید کے ہمراہ ماریہ واسطی کی ان تصاویر کو نہ صرف تنقید کا نشانہ بنایا بلکہ ان کے لباس کو غیر اخلاقی قرار دے کر انہیں حیا میں رہنے کا مشورہ بھی دے دیا۔ واضح رہے کہ اس سےقبل بلاشبہ صنم بلوچ ایک نامور ٹی وی ہوسٹ اور اداکارہ ہیں، انہوں نے مارننگ شوز کو کئی مختلف انداز اور جہتیوں سے روشناس کرایا ہے۔ اور انہیں کون نہیں جانتاتاہم ان کو اس وقت سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا انہوں نے غیر روایتی لباس زیب تن کر کے تصاویر انسٹا گرام پر اپلوڈ کیں۔مداحوں کا کہنا تھا کہ اداکارہ سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے ایسی تصاویر اپلوڈ کر رہی ہیں، رمضان میں حجاب وہ صرف دکھاوے کیلئے پہنتی ہیں۔ کجئی صارفین کی جانب سے صنم بلوچ کی تصوایر وائرل ہونے کے بعد شیئر کیا جا رہا ہے جبکہ کچھ صارفین صنم بلوچ کے پیج کو ہی ان فالو کر رہے ۔۔ پاکستان کی مایہ ناز اداکارہ صنم بلوچ نے کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جس کے باعث وہ پاکستانیوں کے دلوں میں بستی ہیں
(دھرتی نیوز)

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

Comments

Loading...