بھارت میں پالتو چوہے کی موت پر لڑکی نے خودکشی کرلی

0 28

بھوپال(آئی این پی) پالتو چوہے کی موت پر لڑکی نے خودکشی کرلی۔ لڑکی ساتویں کلاس کی طالبہ تھی ،اس کے والد سفیدرنگ کا چوہا خرید کر لائے تو وہ اسکے ساتھ گھل مل گئی۔چوہے کے مرنے پر وہ اسکول نہیں گئی تھی اور گھر میں قبر بناکر چوہے کو دفن کردیا اور اس پر پھول سجائے۔ اسی دوران وہ کمرے میں گئی اور گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔

(دھرتی نیوز)

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

Comments

Loading...