شیریں مزاری کی بیٹی کا عمران خان کی تیسری شادی پر شرمناک تبصرہ

0 230

شادی کسی کی بھی ہو وہ اس کا ذاتی فعل ہے لیکن عمران خان کی شادی پر ہر بندہ اپنی رائے دینا فرض عین سمجھ رہا ہے اور ہر کوئی اپنے اپنے انداز میں اس ”پیش رفت“ پر اپنے خیالات کا اظہار کرنے میں مصروف ہے۔پی ٹی آئی رہنماءقومی اسمبلی کی رکن شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان حاضر مزاری بھی میدان میں آ گئی ہیں

اور ایسا شرمناک ترین تبصرہ کر ڈالا ہے کہ جان کر ہی تحریک انصاف والوں کے چہرے لال ہو جائیں گے۔ایمان مزاری نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں عمران خان کو جنسی خواہشات کی تکمیل کیلئے پارٹی کو بدنا کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے لکھا ”عمران خان ایک ایسے لطیفے کی انتہائی افسردہ پنچ لائن ہیں جو اب بالکل بھی مزاحیہ نہیں رہا۔ جنسی خواہشات کی تکمیل کیلئے ہر مرتبہ اپنی پورٹی جماعت کو بدنام کرنا اور نقصان پہنچانا انتہائی شرمناک ہے۔ میں پی ٹی آئی میں موجود ہر اس شخص کیلئے واقعی بہت زیادہ افسوس ہے جسے عمران خان کا دفاع کرنا پڑ رہا ہے۔“نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے
(دھرتی نیوز)

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

Comments

Loading...