ماں نے بچوں کے موبائل فونزپرگولیاں برسادیں

0 63

امریکا میں ماں نے بچوں کے موبائل فون پر گولیاں چلا دیں، جو چیزیں بچ گئیں اُن پر ہتھوڑا دے مارا۔کہا اب بس میری چلے گی۔

امریکامیں سوشل میڈیا کے ہاتھوں بیزارماں نے تنگ آ کر بچوں کے موبائل فونزپرگولیاں برسادیں۔ بولیں کہ میں موبائل اورسوشل میڈیا سے تنگ آگئی ہوں۔تم لوگوں کی ماں ہوں اپنا کہنا منواؤں گی۔
سوشل میڈیا سے تنگ ماںکا کہنا تھا کہ گالیاں نہیں سنوں گی، کچھ بچا ہے تو وہ بھی لے آؤ۔میری باتیں موبائل اور لیپ ٹاپ سے زیادہ اہم ہیں۔ اسکول میں بھی صحیح دھیان نہیں دیتے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

Comments

Loading...