ایوانکا ٹرمپ پاکستانی کاروباری خاتون سے متاثر، کتاب میں اعتراف

0 63

نیویارک: 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ اپنی کتاب میں پاکستانی کاروباری خاتون عنبر احمد سے متاثر ہوئی ہیں۔

ایوانکا ٹرمپ گھر سے باہر کام کرنے والی خواتین (ورکنگ وومن) کی رہنمائی کیلئے ایک کتاب لکھی ہے، اس کتاب کا نام ویمن ہو ورک: ریرائٹنگ دی رولز فار سکسیس ہے، جس میں گھر سے باہر کام کرنے والی خواتین کو اپنی مدد آپ کے تحت آگے بڑھنے کا حوصلہ دیا۔

واضح رہے کہ پاکستانی کاروباری خاتوں عنبر احمد نے طویل عرصہ گزارنے کے بعد وال اسٹریٹ اپنی بیکری کھولی ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

Comments

Loading...