بھارت کے ضلع گورداس پور میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق

0 36

ورداس پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 اپریل2017ء) بھارت کے ضلع گورداس پور میں دھماکہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے ضلع گورداس پور میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ جبکہ کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دھماکہ ایک کباڑ کی دکان میں ہوا۔ دھماکے کے بعد علاقے کو سیکورٹی فورسز نے گھیر لیا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

Comments

Loading...