افغان صوبہ غزنی میں بم دھماکہ ، 11 افراد جاں بحق۔ افغان میڈیا

0 61

کابل ): افغانستان کے صوبے غزنی میں بم دھماکہ ہوا۔ افغان میڈیا کے مطابق بم دھماکہ افغان صوبے غزنی میں ہوا۔ بم دھماکے کو سٹرک کنارے نصب کیا گیا جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔ دھماکے کے فوری بعد سکیورٹی فورسز کو جائے وقوعہ پر طلب کر لیا گیا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

Comments

Loading...