دینہ : پاک فوج کے تربیتی طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹس محفوظ

0 66
دینہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 اپریل 2017ء): دینہ میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق تربیتی طیارہ دینہ کے قریب کولووال گاؤں میں گرا۔ طیارہ حادثے کے وقت دونوں پائلٹس پیرا شوٹ سے اُتر گئے ۔ ذرائع نے بتایا کہ دونوں پائلٹس محفوظ ہیں۔ طیارہ حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

Comments

Loading...