شعیب ملک نے تیسرے ون ڈے کی سنچری اہلیہ کے نام کر دی

0 54

گیانا قومی کرکٹر شعیب ملک نے تیسرے ون ڈے کی سنچری اہلیہ کے نام کر دی۔ تفصیلات کے مطابق شعیب ملک اور ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی آج شادی کی ساتویں سالگرہ ہے۔ شادی کی سالگرہ کے موقع پر شعیب ملک نے تیسرے ون ڈے کی سنچری اپنی اہلیہ کے نام کر دی۔

شعیب ملک نے ثانیہ ملک کو پیغام دیا کہ شادی کی سالگرہ مبارک ہو، تم نے خوابوں کو تعبیر اور حوصلوں کو نئی طاقت دی اور آج ہم 7 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

Comments

Loading...