میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کی چھوٹی کشتی حادثے کا شکار۔ ترجمان

0 22

میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کی چھوٹی کشتی حادثے کا شکار۔ ترجمان

کراچی  :  میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کی چھوٹی کشتی حادثے کا شکار ہو گئی ہے۔ ترجمان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے مطابق کشتی میں 7 افراد سوار تھے ۔ کشتی کو حادثہ مشرقی حدود میں دوران آپریشن آیا۔ حادثے کے بعد پاک بحریہ نے فوری طور پر سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

Comments

Loading...