پاکستان کے اہم شہر میں مشکوک شخص کو روکا گیا ، تلاشی پر کیا خوفناک چیز بر آمد ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

0 80

نوں (این این آئی)بڈھ بیر پولیس نے مطلوب مبینہ شدت پسند بنوں میں گرفتار کرکے راکٹ گولے بر آمد کر لئے تفصیلات کے مطابق سپیشل پولیس یونٹ بنو ں کو مخبر کے ذریعے اطلاے ملی کہ حدود تھانہ ہوید کے علاقہ شاہ دیو بحد لوڑہ پُل ایک مشکوک شخص موجود ہے جس پر سپیشل پولیس یونٹ بنوں کی خصوصی ٹیم نے موقع پر روانہ ہو کر نزد لوڑہ پُل ایک مشتبہ

شخص جس کے کندھے میں ایک تھیلا بھی تھا کو موجود پا کر گرفتاری کی کوشش کرنے پر مشکوک شخص نے سپیشل پولیس یونٹ بنوں پر دستی بم پھینکنے کی کوشش کی تاہم سپیشل پولیس یونٹ بنوں کے جوانوں نے قابو میں کر کے گرفتار کیاتھیلا چیک کرنے پر اس میں دو عدد RPG-7راکٹ گولے برآمد کر کے موقع پر بی ڈی ایس کو طلب کر کے ناکارہ بنا دیئے سر سری انٹاروگیشن پر ملزم نے اپنا نام فلک نیاز ولد عبدالغنی سکنہ سلیمان خیل بڈھ بیر پشاور بیان کیا ملزم کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج رجسٹر کر کے مزید تفتیش کیلئے نا معلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے جس سے اہم انکشافات متوقع ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

Comments

Loading...