پشاور : نواحی علاقہ متنی میں تربیتی طیارے کی کریش لینڈنگ،

0 10

پشاور : نواحی علاقہ متنی میں تربیتی طیارے کی کریش لینڈنگ، پائلٹ محفوظ رہا

پشاور : پشاور کے نواحی علاقہ متنی میں طیارے کی کریش لینڈنگ ہوئی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق کریش لینڈنگ کرنے والا طیارہ تربیتی تھا۔ طیارے کی کریش لینڈنگ کے دوران پائلٹ محفوظ رہا۔ طیارے میں ممکنہ طور پر فنی خرابی کی وجہ سے کریش لینڈنگ کرنا پڑی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

Comments

Loading...