تحریک انصاف کو سابق آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی پر دھاندلی کے الزامات لگانے کی قیمت چکانا ہوگی

0 32

تحریک انصاف کو سابق آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی پر دھاندلی کے الزامات لگانے کی قیمت چکانا ہوگی: ریٹائرڈ آرمی افسر جنرل ریٹائرڈ طارق خان

اسلام آباد :  ریٹائرڈ آرمی افسر جنرل ریٹائرڈ طارق خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو سابق آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی پر دھاندلی کے الزامات لگانے کی قیمت چکانا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کی جانب سے سابق آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی پر 2013 کے انتخابات میں دھاندلی کروانے کے الزامات پر ریٹائرڈ آرمی افسر جنرل ریٹائرڈ طارق خان کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔جنرل ریٹائرڈ طارق خان کا کہنا ہے کہ اس مرتبہ تحریک انصاف کی جان ایسے ہی نہیں چھوٹنے والی۔ تحریک انصاف کا جب دل چاہتا ہے کسی پر بھی الزام لگا دیتی ہے۔ تحریک انصاف کو سابق آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی پر دھاندلی کے الزامات لگانے کی قیمت چکانا ہوگی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

Comments

Loading...