پاکستانیوں سمیت لاکھوں تارکین وطن کاروزگارختم،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کرلیا

0 381

ریاض(آئی این پی) پاکستانیوں سمیت لاکھوں تارکین وطن کاروزگارختم،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کرلیا،سعودی عرب نے مقامی ملازمتوں کے لیے غیرملکی افراد پرپابندی لگانے پرغور شروع کردیا،بیروزگاری کے خاتمے کیلئے مقامی کمپنیوں کوسعودی شہریوں کوبھرتی کرنے کا پابند بنایا جائے گا جس کے بعد پاکستانیوں سمیت لاکھوں غیرملکی تارکین وطن اپنے روزگار سے محروم ہوجائیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے

معاشی اصلاحات کے لیے نئی پالیسی بہت معاون ثابت ہوگی ، سعودی عرب کی نئی معاشی پالیسی سے 2020 تک سعودی شہریوں کی بیروزگاری کی شرح میں 12.1 فی صد سے 9 فی صد کمی ہوگی۔ سعودی وزارت محنت کے متعارف کردہ نطاقات کے مطابق جو کمپنیاں 100 فیصد سعودی ملازمین بھرتی کریں گی، انکو ایکسیلانٹ ریٹ کیا جائے گا، جبکہ ذیل میں آنے والی کمپنیاں کو لال رنگ دیا جائے گا،  وہ خطرے میں ہوں گی۔

اس خبر کو بھی پڑھیں؛  طیارہ اغواء کرنے کی کوشش،لاہورایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ، مسافر نے بڑا کام کردکھایا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

Comments

Loading...